• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قومی مفاہمت کو ہاتھ آگے بڑھانے کو تیار ہیں:حماس

منگل 15-12-2015
in حماس
0
Masri
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے کہا ہے کہ جماعت فلسطین کی تمام سیاسی اور مذہبی قوتوں کے ساتھ مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کو تیار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان مشیر المصری نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ’’یوم تاسیس‘‘ کی مناسبت ایک انٹرویو میں کہا کہ قومی اصولوں کی بنیاد پر تمام قومی قوتوں کے ساتھ مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کو تیارہیں۔

ترجمان نے کہاکہ فلسطینی قوم کے پاس آزادی اور قومی حقوق کے حصول کے لیے مزاحمت سے بہتر اور کوئی راستہ نہیں ہے۔ غاصب صہیونی ریاست سے فلسطینی قوم کو نجات دلانے کے لیے مزاحمت کا عمل جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسلح جدو جہد حماس کے مشن میں شامل ہے اور اسے کسی صورت میں ترک نہیں کیاجائے گا۔ جب تک صہیونی دشمن فلسطینیوں کے غصب شدہ حقوق واپس نہیں دلاتا فلسطینی قوم اس وقت تک مزاحمت اور مسلح جدو جہد جاری رکھے گی۔

مشیر المصری نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کے دو ملین لوگوں کو سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔ پچھلے ایک عشرے سے غزہ کے لاکھوں عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم کیا گیا۔ غزہ کی پٹی کےعوام کو محصور کرکے حماس اور قوم کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.