• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قابض فوج کا حماس کارکنان کے گھروں پر دھاوا

پیر 08-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا حماس کارکنان کے گھروں پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے عسکریت پسندوں کے گھروں کا گھیراؤ کر کے پر تشدد کارروائی کے دوران بندوقوں کے بٹوں سے درجنوں رہائشیوں کو  زخمی کیا جبکہ قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق آج  پیر  کے روز علی الصبح اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے فوجی  دستوں نےمقبوضہ فلسطین میں  شمالی مغربی کنارے کے شہر طوباس پر دھاوا بول کر اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے کارکنان کے گھروں  پر چھاپہ مار  کارروائی کی  جس کے نتیجے میں صہیونی فوج اور عسکری پسندوں سمیت فلسطینی باشندوں کی بڑی تعداد  کے مابین  جھڑپیں شروع ہوئیں ۔

اطلاعات کے مطابق ان جھڑپوں کے دوران  ٹانگ  میں گولی لگنے سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا جبکہ حماس کے کارکن اسید الخراز اور دیگر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہےجنہیں فوری طبی امداد کے لیےہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزیدمعلومات کے مطابق اسرائیلی قابض فوجیوں کی چھاپہ مار کارروائی میں عسکریت پسندوں میں حماس کے کارکن معصب الکیلانی کو ان کے گھر سے حراست میں لیتے ہوئے املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے جبکہ اہل خانہ کو بھیبندوقوں کے بٹوں سے  تشدد کا نشانہ بنایا  اس کے علاوہ جھڑپوں کے دوران درجنوں شہریوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسصہیونیئزمطوباسقابض فوجی چھاپےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.