• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی ایک انچ زمین سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے: خالد مشعل

جمعہ 28-02-2014
in حماس
0
plf khalid
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے ایک بار پھر اپنی تحریک اور فلسطینی عوام کی جانب سے کہا ہے کہ وہ فلسطین کی زمین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔

خالد مشعل نے مقبوضہ بیت المقدس کے حزما گائوں میں ٹیلی فونک خطاب کے دوران کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور اس کی تمام تنظیمیں کبھی فلسطین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔

خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی جہاں کہیں بھی ہیں وہ اپنی زندگیوں میں بہت بڑی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں اور انہیں مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے مگر انہوں نے کہا کہ "انشااللہ فتح نزدیک ہے۔”

اس تقریب کا انعقاد موید صلاح الدین کی یاد میں کیا گیا تھا جن کا جسد خالی 13 سال سے زائد عرصہ سے اسرائیل کے پاس ہے۔ اسرائیل نے حال ہی میں کئی جسد خاکی فلسطینیوں کو واپس کئے ہیں اور ان میں سے ایک صلاح الدین کا بھی تھا۔ وہ القسام بریگیڈز کے ممبر تھے اور انہیں اکتوبر 2001 میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک معرکے کے دوران گولی مار گر شہید کردیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.