• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بغیر صیہونی فوجیوں کی رہائی ممکن نہیں، حماس

جمعہ 26-02-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Hamas-Israel-Palestine

Israel will not restore its soldiers in Gaza without prisoner swap, says Hamas

0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک غزہ میں قید صیہونی فوجیوں کی رہائی ممکن نہیں ہے ، فوجی طاقت کے ذریعے فوجیوں کی بازیابی نہیں کی جاسکتی ۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ "غزہ میں فلسطینی مزاحمت  کاروں کے قبضے میں موجود صیہونی فوجیوں کو حاصل کرنے کا واحد اور حقیقی راستہ   قیدیوں کے تبادلے کامعاہدہ ہے جس کے بغیر اسرائیل غزہ سے اپنے فوجی حاصل نہیں کرسکتا ۔

واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے قبضے میں اسرائیل کے دو  فوجی ہیں جن میں سے ایک کے بارے میں اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ فوجی نہیں ہے غلطی سے سرحد پار کرکے غزہ میں داخل ہوا تاہم حماس کا کہنا ہے کہ دونوں اسرائیلی فوجی ہیں جن کو فلسطینیوں کے خلاف 2014 میں 50 روزہ دہشتگردانہ حملے کرتے ہوئے گرفتارکرلیا تھا ۔

Tags: اسرائیلیحازم قاسمحماسصیہونی فوجیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.