• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی عوام کو صہیونی سازشوں  کے ایک نئے باب کاسامناہے، خليل الحيہ

ہفتہ 20-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی عوام کو صہیونی سازشوں  کے ایک نئے باب کاسامناہے، خليل الحيہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  حماس کے سینئر رہنماء نے کہا ہے کہ   عرب ممالک مقبوضہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے پر خاموشی توڑ کر مذمت کرتے ہوئے اس کو مجرم قرار دیں  دوسری صورت میں عرب ممالک کی خاموشی کو فلسطینی عوام کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا قرار دیا جائے گا۔

گزشتہ تیرا سالوں سے صہیونی محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں  مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کا مقابلہ کرنے کیلئے منعقد ہونے والے ایک عوامی اجلاس سے  خطاب کرتے ہوئے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر عہدیدار ڈاکٹر  خليل الحيہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی اتحاد کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فوری قومی اجلاس منعقد کریں اور حکمت عملی وضح کریں ۔

انھوں نے تحریک فتح  کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے سے منسلک اسرائیلی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے ، سنجیدہ اقدامات اٹھانے کے  ساتھ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی اور سیکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی ہر ممکن مدد کرتے ہوئے اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کی اجازت دیں۔

Tags: حماسخلیل الحیہصہیونی ریاستمزاحمتی تحریکمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.