• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانے دیاجائیگا، اسماعیل ھنیہ

ہفتہ 14-11-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ صیہونی زندان میں شہید کمال ابو وعر کی شہادت کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید ہوتی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ  صیہونی زندان میں صیہونی حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث شہید ہونے والے 46 سالہ کمال ابو وعر کے اہلخانہ سے ٹیلیفون پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمال ابو وعر کی شہادت کی تمام تر ذمہ داری قابض صہیونی ریاست پرعاید ہوتی ہے جس کی مجرمانہ ہٹ دھرمی کے نتیجے میں فلسطینی اسیران کی زندگی خطرے میں پڑ چکی ہے۔

اسرائیلی ریاست کے مظالم کا مقابلہ کرتے ہوئے میدان میں جام شہادت نوش کرنے والے  اور اسرائیلی زندانوں میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں اور ان کی قربانیوں کو رائے گاں نہیں جانے دیا جائے گا،  فلسطینی اسیران کی رہائی حماس کی پہلی ترجیح میں شامل ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسصیہونی زندانکمال ابو وعر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.