• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی راکٹ حملے: یہودی کالونیوں میں تعلیمی سال کا آغاز نہ ہو سک

جمعہ 22-08-2014
in حماس
0
plf educationyear
0
SHARES
6
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگ کے  ردعمل میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کے باعث یہودی کالونیوں میں تعلیمی سرگرمیاں مسلسل معطل ہیں اور نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی نہیں ہو سکا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جنوبی فلسطین کے شہر عسقلان کے یہودی میئرایتمار شمعون نے اسرائیلی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی سال کے آغاز میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور وہ ابھی تک اس کے لیے کوئی تیاری نہیں کر سکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے داغے جانے والے راکٹوں سے اسکول اور سرکاری دفاتر غیرمحفوظ ہیں اور وہ موجودہ حالات میں بچوں کو اسکول بلانے کا فیصلہ نہیں کر
سکتے ہیں۔

انہوں ‌نے مزید کہا کہ عسقلان میں اسرائیل کے تعلیمی ادارےغزہ کی پٹی سے 20 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہیں جس کے باعث راکٹ حملوں کے خوف کی تلوار ہر وقت ہمارے سروں پر لٹکتی رہتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.