• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی ایڈیٹر پرحملے کی مذمت کرتے ہیں، حماس

اتوار 14-02-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Hazem Qasim-palestinian-palestine

Hamas condemns attack on Palestinian editor

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے ترجمان کا کہنا ہےکہ فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کا اڈیٹر پرحملے کا واقعہ قاہرہ کے مکالمے کی مثبت فضا سے ہم آہنگ نہیں، جس میں آزادیوں کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر قلقیلیہ میں فلسطینی  اتھارٹی کے سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ایڈیٹر عبد الناصر الرابی پر حملے کی مذمت کرتےہوئے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہےکہ قاہرہ میں ہونے والے کامیاب مکالمے کے بعد اس قسم کے واقعات تشویش کا باعث ہیں اور آزادی کےتقاضوں کو مجروح  کرتے ہیں ۔

 حازم قاسم نےمزیدکہا کہ ایڈیٹر الرابی کو زدوکوب کرنے کا واقعہ تمام پہلوؤں سے عوام کی جائزآزادی کو سلب کرنے کے برابر ہے۔

Tags: حازم قاسمحماسصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.