• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے مابین مصالحت، سعودی کردار کا خیر مقدم کریں گے:حماس

پیر 04-05-2015
in حماس
0
plf saudi-role
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی جماعتوں کے درمیان اتحاد اور مفاہمت کے حوالے سے کسی بھی مساعی کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ حماس سعودی عرب کی قیادت میں قومی مفاہمت کے معاہدے کے لیے تیار ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان اور جماعت کے پارلیمانی بلاک ’’اصلاح وتبدیلی‘‘ کے چیئرمین صلاح الدین البردویل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینیوں کے درمیان قومی مفاہمت کے لیے سعودی عرب کی طرف سے سیاسی اور مالیاتی تحفظ فراہم کرنے پرحماس کو کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی سعودی عرب کی ایسی کسی کوشش سے مصرکو کوئی اعتراض ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماس سعودی عرب کی جانب سے فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت کی ہرکوشش کا خیر مقدم کرے گی۔ حماس سعودی عرب کو عرب دنیا کا ایک بڑا ملک تصور کرتی ہے اور ریاض ہی سے یہ توقع رکھتی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت اور اتحاد کی فضاء پیداکرنے میں عملی کردار ادا کرسکتا ہے۔

ڈاکٹر البردویل کا کہنا تھا کہ سنہ 2007 ء میں سعودی عرب میں طے پائے معاہدہ مکہ کی ناکامی کی تمام ترذمہ داری فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور ان کی جماعت تحریک فتح پرعاید ہوتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.