• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے قتل عام کا ردعمل خطرناک ہوگا، حماس

ہفتہ 02-11-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی  اسرائیل  کے مجرمانہ اقدامات پر دنیا کی خاموشی  کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے، صیہونی فوج جس طرح نہتے فلسطینوں کو قتل کررہی ہے اس کا ردعمل انتہائی خطرناک ہوگا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے  اپنے ایک جاری بیان میں کہا  ہے کہ  صیہونی ریاست کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے اسرائیلی دہشتگردی کے باعث پیدا ہونے والے  تمام ترتنائج کی ذمہ داری براہ راست قابض صیہونی ریاست پر عائد ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی مقامات کو نشانہ بنانے کی آڑ میں شہری آبادیوں پر جارحیت کی گئی ہے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ حماس صیہونی ریاست کو نہتے فلسطینیوں کا خون بہانے اور غزہ کو ان کے تجربات کا اکھاڑہ ہرگزنہیں بننے دی گی

Tags: صیہونی ریاستغزہفوزی برھومنہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.