• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کے حساب کا وقت آگیا ہے، اسمعٰیل ھنیہ

پیر 18-11-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کے حساب کا وقت آگیا ہے، اسمعٰیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر اسرائیلی فوج کا حالیہ حملہ نہ تو پہلا ہے اور نہ ہی  آخری ہے، فلسطینی قوم کے ایک ایک شہید اور اس کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا، آخری فتح ہماری اور شکست صیہونی دشمن کا مقدر ہوگی۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار تحریک اسلامی جہاد کے شہید کمانڈر بہاء ابو العطاء کی تعزیت کے حوالے سے غزہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسمعٰیل ھنیہ  کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کے خلاف ہماری جنگ زمان ومکان کی قید سے آزاد ہے،  اب دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر کھلی جنگ ہوگی۔

انہوں نے اسلامی جہاد کے کمانڈر ابو العطاء کی جہاد فلسطین کے لیے خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ  فلسطینی مزاحمتی فورسز پر مشتمل مشترکہ کنٹرول روم نے دفاعی اور جنگی تیاریوں کے میدان میں اہم پیش قدمی کی ہے۔ دشمن کو جنگ کے بہت سے پہلوؤں پر حیران کیا گیا۔اسماعیل ھنیہ نے کہا  کہ فلسطینی قوم کے ایک ایک شہید اور اس کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ آخری فتح ہماری ہوگی اور شکست دشمن کا مقدر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسلامی جہاد اور حماس اور دونوں جماعتوں کے عسکری بازو القدس بریگیڈ اور القسام بریگیڈ مضبوط رشتے میں ایک دوسرے کے ساتھ باندھے ہوئے ہیں۔

Tags: اسلامی جہاداسمعٰیل ھنیہحماسر ابو العطاءغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.