• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فتح اور حماس کےدرمیان اختلافات کیلئے اسرائیلی سازشیں  

بدھ 24-02-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Fatah-Hamas-election-

Palestine elections: A leap into the unknown for Fatah and Hamas

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں جماعتیں فلسطین کے لئے متفقہ اقدام  اور اس کے حصول کے لئے مفصل لائحہ عمل کے بغیر انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ پندرہ سالوں میں 2006میں انتخابات  ہوئے تھے ، اس وقت سے لے کر اب تک  پانچویں بار فلسطین میں انتخابات کی کوشش کی گئی ہے تاہم اس وقت یہ کوشش غزہ میں فلسطینی قیادت   حماس  کی جانب سے کی گئی تھی جبکہ اب کی مرتبہ  فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس ان کے انعقاد کے بارے میں سنجیدہ دکھائی دے رہے ہیں  اور صدر محمود عباس کی جانب سے غرب اردن اور غزہ میں مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہاررائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں فلسطینی دھڑوںمیں خیر سگالی کی فضاء کو پروان چڑھانے کے لیے صدر نےان دونوں وجوہ کی بنا پر گرفتار کیے گئے تمام افراد کی رہائی کا حکم دے دیاتھا جس پر عمل در آمد کی صورت میں گرفتار کیے گئے افراد کی رہائ کے حکم نامے جاری کیے گئے تھے۔

تاہم محمود عباس کے اس فرمان کے بعد سےاسرائیلی فوجیں  روزانہ کی بنیاد پر  گرفتاریاں  کر رہی ہے جو ان کے فرمان کی کھلی مخالفت کرتا ہے۔ اس ضمن میں فلسطینی قیدی کلب کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں    مغربی کنارے میں 456 شہریوں کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ  فروری میں صرف ایک ہی رات میں 31 فلسطینیوں کو پکڑ لیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوج؎حماسفلسطینی اتھارٹیفلسطینی انتخاباتمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.