• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

بدھ 24-02-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
elections-Hamas-leadership-Gaza

Internal elections for Hamas leadership in Gaza

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  انتخابات، مرکزی الیکشن کمیشن کی نگرانی میں شفافیت اورجمہوری طریقے سے منعقد کیے گیے تاکہ  جماعت پرقائم عوام کے  اعتماد  اور بھروسے  کو برقرار رکھا جاسکےجو کہ حماس  کی عوام میں مقبولیت کا باعث ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ دنوں اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور  محمود عباس کی جماعت  فتح کے درمیان قومی سلامتی کے حصول کے لیےمتحدہ کوششوں کے لیےآنے والے دنوں میں قومی انتخابات سے قبل غزہ کی پٹی میں حماس کی قیادت کے چناؤ اور انتخابی امیدواروں کے لیے ہونے والے انتخابات میں مردو خواتین کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

یہ انتخابات فلسطینی مرکزی الیکشن کمیشن کی نگرانی میں مکمل  شفافیت اورجمہوری طریقے سے منعقد کیے گیے تاکہ  جماعت پر عوام کے اعتماد  اور بھروسے کے قیام کو برقرار رکھا جاسکےجو کہ حماس  کی عوام میں مقبولیت کا باعث ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس ایک جمہوریت پسند جماعت  ہے جو باقاعدگی کے ساتھ پارٹی انتخابات منعقد کراتی ہے۔ حماس پارٹی قیادت کے چناؤ کے بعد مجلس شوریٰ، جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور سیاسی شعبے کے ارکان کا بھی انتخاب عمل میں لائے گی۔

Tags: حماسغزہ کی پٹیفلسطینی انتخاباتمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.