• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ فلسطینی عوام کے لیے نور اور صہیونیوں پر آگ بنا رہے گا: خالد مشعل

اتوار 09-08-2009
in حماس
0
hammas6
0
SHARES
0
VIEWS

hammas6 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینی عوام کے لیے نور اور صہیونیوں پر آگ بنا رہے گا-  

حماس فلسطینی جماعتوں کے درمیان اتحاد چاہتی ہے- فلسطینی عوام اس وقت مشکل حالات میں ہے لیکن ان شاء اللہ جلد فتح فلسطینی عوام کے قدم چومے گی- ان خیالات کا اظہار انہوں نے شام کے دارالحکومت دمشق سے غزہ میں ایف اے کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے ٹیلی فونک خطاب میں کیا- انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت اور ناکہ بندی کے باوجود غزہ فلسطینی عوام کے لیے نور اور اسرائیلیوں اور اس کے حواریوں پر آگ بنارہے گا- فلسطینی عوام قرب و بعد سے مشکلات سے دوچار ہے، لیکن اللہ کی مشیت سے جلد کامیابی فلسطینی عوام کا مقدر بنے گی- خالد مشعل نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کی تحسین کی اور انہیں مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ امت کا مستقبل ہیں- انہیں ہی مستقبل میں مسئلہ فلسطین کا بیڑا اٹھانا ہے- خالد مشعل نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے لیے صرف بہادری ہی کافی نہیں ہے بلکہ مسئلہ فلسطین کو بہادری اور عقل دونوں کی ضرورت ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.