• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: سعودیہ میں بے جا قیدفلسطینی رہنماؤ کی رہائی کیلئے مظاہرہ

منگل 30-03-2021
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ: سعودیہ میں بے جا قیدفلسطینی رہنماؤ کی رہائی کیلئے مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنماکی تشویشناک حالت کے باوجودحکومت کی جانب سے  رہائی سے انکار پر غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ میں  ہزاروں افراد نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی بےجا گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیئے ، مظاہرین نے کینسر کے باعث انتہائی تشویشناک حالت میں  قید اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے 83 سالہ بزرگ رہ نمائوڈاکٹر محمد الخضری اور ان کے بیٹے انجینیر ہانی الخضری کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر سعودی فرمانرا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ڈاکٹر محمد الخضری اور ھانی الخضری سمیت زیرحراست دیگر تمام فلسطینی رہ نماؤں کو فوری طور پر رہا کرے۔

واضح رہے کہ  ڈاکٹر محمد الخضری اور دیگر رہ نما اپریل 2019ء سے اسرائیل کی جانب سے حماس رہنماؤں کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر سعودی عرب کی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں جہاں  رہ نماؤں بالخصوص محمد الخضری سرطان سمیت کئی دوسرے امراض کا شکار ہیں جس کے نتیجے میں ان کی زندگی خطرے میں ہے۔

Tags: "محمد الخضریحماسسعودی عربشاہ سلمیانفرمانرواںفلسطینی قیدیمحمد خضری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.