• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: حماس جنگجووں کا حملہ ایک صیہونی فوجی ہلاک، سات زخمی

یہ واقعہ شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں القسام بریگیڈز نے ایک گھات لگا کر حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی افسر ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

جمعہ 25-04-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: حماس جنگجووں کا حملہ ایک صیہونی فوجی ہلاک، سات زخمی
0
SHARES
135
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک جبکہ سات دیگر زخمی ہو گئے۔

عبرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، غزہ کی پٹی میں جاری جھڑپوں میں ایک فوجی کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے علاقے سے منتقل کیا گیا۔

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب چند روز قبل شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں القسام بریگیڈز نے ایک گھات لگا کر حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی افسر ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.