• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عمر قید کاٹنے والے فلسطینی کے باپ کی امید

جمعرات 29-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عمر قید کاٹنے والے فلسطینی کے باپ کی امید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجی عدالت سے عمر قید کی سزا پانےو الے فلسطینی کے باپ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ ہونے والے قیدیوں کے معاہدے کے تحت ان کا بیٹا بھی رہا کردیا جائے گا۔

فلسطینی سرکاری نیوز ایجنسی "وفا ” سے بات کرتے ہوئے فلسطینی قیدی منذر کے 70 سالہ والد  نے بتایا کہ ان کے بیٹے کو 2002میں چوبیس سال کی عمر میں طولکرم میں ان کے بیٹے کے دوست کے گھر پر چھاپے کے دوران تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا اس کے بعد اس کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ، انھوں نے بتایا کہ میرے بیٹے کو کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا اس کے باوجود اس کو عمر قید سنائی گئی جو سراسر ظلم ہے ۔

انھوں نے امید ظاہر کی ہے کہ  حماس اور صیہونی ریاست کے درمیان  قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے جاری معاہدےمیں ان کا بیٹا بھی رہا کردیا جائے گا ۔

Tags: حماسصیہونی ریاستطولکرممنذر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.