• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عزت الرشق: غزہ جنگ بندی معاہدہ میں ناکامی ،ذمہ دار نیتن یاہو

قابض اسرائیلی جنگی مجرم وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو غزہ میں تمام جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی تجاویز کو ناکام بنانے کا ذمہ دار ہے۔

جمعہ 05-09-2025
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
عزت الرشق: غزہ جنگ بندی معاہدہ میں ناکامی ،ذمہ دار نیتن یاہو
0
SHARES
94
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سینئر رہنما عزت الرشق نے واضح کیا ہے کہ قابض اسرائیلی جنگی مجرم وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو غزہ میں تمام جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی تجاویز کو ناکام بنانے کا ذمہ دار ہے اور وہ ایک ایسی جنگ چاہتا ہے جس کا کوئی اختتام نہ ہو۔

الرشق کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس ٹویٹ کے جواب میں سامنے آیا جو اس نے اپنی ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کی تھی جس میں اس نے حماس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ غزہ میں موجود بیس قابض اسرائیلی قیدیوں جو زندہ ہیں کو فوراً رہا کرے۔

عزت الرشق نے ٹرمپ کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ حماس نے اٹھارہ اگست کو ثالثوں کی پیش کردہ تجویز کو قبول کر لیا تھا اور یہ تجویز بنیادی طور پر ویٹکوف کی تجویز پر مبنی تھی۔

انہوں نے کہا کہ لیکن نیتن یا ہو نے تاحال اس تجویز کا جواب تک نہیں دیا۔ ہم نے اپنی جانب سے ایک جامع معاہدے پر آمادگی ظاہر کی تھی جس کے تحت قابض اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا تھا اس کے بدلے ہمارے قیدیوں کی ایک متفقہ تعداد کو رہا کیا جاتا، جنگ کا خاتمہ ہوتا اور قابض فوج غزہ سے انخلا کرتی۔

Tags: جنگ بندیحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.