• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی ریاست کو جاری مظالم کا حساب دینا ہی ہوگا، حماس

جمعرات 01-08-2019
in حماس
0
صیہونی ریاست کو جاری مظالم کا حساب دینا ہی ہوگا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والی مزاحمتی تحریک  ‘حماس’ نےکہا کہ قابض صیہونی ریاست کو مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے شہریوں کے خلاف شرانگیز حملوں کا حساب دینا ہی ہو گا۔

مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں ترجمان حماس نے صیہونی ریاست اسرائیل کومقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں پر جاری مظالم پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست نے فلسطینیوں پرزمین تنگ کردی ہے، بیت المقدس کے رہائیشوں کو اپنے ہی گھروں سےبے دخل کیا جارہا ہے، گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے، معصوم بچوں کوحراست میں لیا جارہا ہے، انھوں نے ان مظالم پر اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو ان مظالم کا حساب دینا ہی ہوگا۔

جاری بیان میں ترجمان حماس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی قبضے کے لیے امریکی انتظامیہ کی جانب سے صیہونی ریاست کی مکمل حمایت، عرب خطے میں معمول کے مطابق لہر اور بین الاقوامی برادری کی اسرائیلی جرائم پر خاموشی سےاسرائیل کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے جو ایسا  ماحو مہیا کرتی ہے جس سے صورباھرمیں فلسطینیوں کے مکانات مسماری کی کاروائیاں اور العیسویہ ضلعے اوراسکی عوام کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔

حماس نے عرب اور اسلامی دنیا پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس اور اسکی عوام کی حمایت کریں اور انہیں اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اکیلا نا چھوڑیں۔ 

Tags: شرانگیز حملوں کا حساب دینا ہی ہو گا۔مزاحمتی تحریک  'حماسمعصوم بچوں کوحراست میں لیا جارہا ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.