• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی فوج کے ہاتھوں حماس کے تین رہنما گرفتار

جمعہ 02-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں حماس کے تین رہنما گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قانون ساز انتخابات کے انعقاد سے قبل  صہیونی حکام شہریوں سمیت سیاسی کارکننان  اور حماس کے اہم رہنماؤںکو جبری حراست کے تحت جیلوں میں نظر بندی کی مہم چلارہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں مغربی کنارے میں صہیونی غاصب حکمرانوں کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے صہیونی فوج کی جانب سے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رہنماؤں عیسٰی الجعبری، حاتم قفیشہ اور مازن النتشیہ کواسرائیلی غیر قانونی  انتظامی حراست میں لیتے ہوئے صہیونی عدالت نے 4 ماہ قید کا حکم سنادیا۔

صہیونی حکام مغربی کنارے سمیت مختلف علاقوں میں فلسطینی قانون ساز انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں  کے موقع پر افرا تفری اور ماحول میں تناؤ پیدا کر نے کی ناکام کوششیں کر تی نظر آرہی ہے جس کے باعث قانون ساز انتخابات سے قبل فلسطینی باشندوں سمیت اہم سیاسی کارکنان اور رہنماؤں کو نشانہ بنارہی ہے۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسسیاسی رہنمافلسطینی قانون ساز انتخاباتمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.