• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہداء کےخون کے ساتھ غداری کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، خالد مشعل

پیر 18-11-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
شہداء کےخون کے ساتھ غداری کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خالد مشعل کا کہنا ہے کہ بزدل صہیونی فوج نے رات کی تاریکی میں سوتےہوئے کمانڈر کو نشانہ بنا کر یہ ثابت کیا ہے کہ دُشمن میں فلسطینی مجاھدین کا آمنا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’  کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے اسلامی جہاد کی قیادت اور غزہ میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے کمانڈر بہاء ابو العطاء کے والد سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمانڈر ابو العطاء کی شہادت کے واقعے نے صہیونی دشمن کے جرائم کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ہے۔

انہوں نے کمانڈر العطاء کی جہاد اور تحریک آزادی فلسطین کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور فلسطینی مجاھدین کی طرف سے صہیونی دشمن کے خلاف پامردی سے لڑنے کے جذبے کو سراہا

سابق حماس سربراہ  خالد مشعل نے  اسلامی جہاد کے شہید کمانڈر ابو العطاء کی قربانی کو فلسطین کی آزادی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء پوری قوم کے ہیرو ہیں  شہداء کے  خون کے ساتھ غداری کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فضائی حملوں کے دوران اسلامی جہاد کے کمانڈر بہاء ابوالعطاء اور ان کی اہلیہ سمیت 35 فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا۔

Tags: آزادی فلسطینبہاء ابو العطاءحماسخالد مشعلفلسطینی مجاھدین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.