• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شام کے خلاف جارحیت: اسرائیل کا مسلم ممالک کے ساتھ معاہدوں کا نتیجہ ہے، حماس

بدھ 30-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
شام کے خلاف جارحیت: اسرائیل کا مسلم ممالک کے ساتھ معاہدوں کا نتیجہ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب اسرائیل کی عرب اور دیگر مسلم ممالک  کےساتھ  معمول کے معاہدوں کے زریعے فلسطین کے خلاف استعمال کر نےکی مکروہ سازش کو ناکام  بنانے کے لیے اتحاد ضروری ہے، حماس

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پیغام جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ شام کے خلاف  ہونے والی اسرائیلی جارحیت کو مسلم ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدوں سے حوصلہ ملا ہےجس کے نتیجے میں صہیونی دہشت گردوں نے امریکی تعاون سے اپنے توسیع پسندانہ عزائم کو حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔

حازم قاسم نےاپنے  پیغام میں فلسطینی کاز کے لیےصہیونی طاقتوں کے خلاف کھڑی ہونے والی اتحادی تنظیموں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی قومی سطح پرکی جانے والی ان کوششوں کو مزید  متحد کرنے کی ضرورت ہے  جس کے زریعے صیہونی منصوبے کا سامنا کرنا اور اسے شکست دینا ہے۔

Tags: اسلامی تحریک حماساسلامی ممالک سے اسرائیلی معاہدےحازم قاسمصہیونی حکاممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.