• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سہ فریقی ملاقات میں شرکت، محمود عباس کے دعووں کی نفی ہے

پیر 21-09-2009
in حماس
0
sami-abu-zohri1
0
SHARES
0
VIEWS

sami-abu-zohri1 اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ اوباما، نیتن یاہو، عباس سہ فریقی سمٹ رسمی ملاقات کے سوا کچھ نہیں ہو گی۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے لئے اپنے خصوصی بیان میں ڈاکٹر سامی ابو زھری نے کہا کہ اس ملاقات کا فائدہ صہیونی دشمن اور امریکی انتظامیہ کو ہو گا۔ بیان کے مطابق اس ملاقات کے فوٹو سیشن کو دونوں فریق عرب حکومتوں پر مزید دباو ڈالنے کے لئے استعمال کریں گے اور ان سے مطالبہ کریں گے کہ وہ اس ضمن میں مزید سیاسی قیمت ادا کریں، جس کا مقصد صہیونی دشمن کے شہرت کو ٹھیک کرنا ہے۔ ابو زھری کا کہنا تھا کہ اپنی آئینی مدت صدارت مکمل کرنے والے فلسطینی رہ نما محمود عباس کی اس ملاقات میں شرکت خود ان کے اس دعوے کی نفی ہے کہ جس میں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ یہودی آباد کاری کے عمل کی موجودگی میں وہ کسی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے۔ اب فلسطینی رہ نما کی طرف سے اس ملاقات میں شرکت اس بات کی دلیل ہے کہ رام اللہ اتھارٹی اسرائیلی جرائم پر پردہ پوشی کر رہی ہے۔ اسرائیلی قبضے کے بارے میں محمود عباس کے تمام بیانات صرف ذرائع ابلاغ کی حد تک ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.