• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی مفتی اعظم کی والدہ کا انتقال، خالد مشعل کی سوگوارخاندان سے تعزیت

جمعہ 27-03-2015
in حماس
0
plf mother-died
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق خالد مشعل نے سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ  سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ان سے والدہ کی اچانک وفات پر تعزیت کی۔ خالد مشعل نے  مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کے ساتھ ساتھ سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کی والدہ گذشتہ روز انتقال کرگئی تھیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.