• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک سے حماس کے دوستانہ تعلقات ہیں: حماس

اتوار 25-01-2015
in حماس
0
plf brotherly-relations
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے سعودی عرب سمیت تمام عرب اور مسلمان ممالک کے ساتھ یکساں دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ایک نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ حماس کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کبھی متاثر ہی نہیں ہوئے ہیں۔ دونوں میں سال ہا سال سے دوستانہ مراسم ہیں، حماس سعودی عرب کو اسلامی دنیا کی اقتصادی، ثقافتی، دینی اور نمائندہ علاقائی قوت تسلیم کرتی ہے۔ سعودی عرب نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی حمات کی۔ سعودی عرب کی فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں خدمات کو ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ حماس کی جانب سے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو سعودی عرب، اسلامی دنیا اور فلسطینیوں کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے بھی شاہ عبداللہ کی وفات پر سعودی عرب کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں گہرے دکھ کا اظہار کیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.