• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

روس فلسطینی دھڑوں  میں مصالحت کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، روسی نائب وزیرخارجہ

ہفتہ 10-10-2020
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
روس فلسطینی دھڑوں  میں مصالحت کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، روسی نائب وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نائب روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ روس تنازع فلسطین کے دوریاستی حل کا  حامی ہے جس کے لئے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔

تفصیلات کے  مطابق گزشتہ روز  اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں حماس کے وفد جس میں حسام بدران شامل تھے  نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں  مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے لئے روسی صدر کے خصوصی ایلچی اور نائب روسی وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ماسکو میں متعین فلسطینی سفیر رامی الشاعر،  روسی فریق ولادیمیر زیفرینکوف ، روسی سفارت کار اور روسی وزارت خارجہ میں مشرق وسطی کے محکمہ کے نائب سربراہ ، الیکسی سکوسریو بھی موجود تھے ۔

حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ روسی وفد کے ساتھ ہونے والی ملاقات پر  میں فلسطین میں قومی مصالحت کے حوالے سے فلسطینی دھڑوں کے مصالحتی فارمولے اور فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

حماس کی قیادت اور روسی نائب وزیر خارجہ کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے سنچری ڈیل اور اس کے خطرات ومضمرات ، عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقعے پر روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا کہ ان کا ملک تنازع فلسطین کے دوریاستی حل کا  حامی ہے جس کے لئے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کیلئے کوششیں اور فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی  مکمل حمایت کرتا رہے گا۔

Tags: حسان بدرانموسیٰ ابو مرزوقمیخائل بوگدانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.