• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل جلد تہران کا دورہ کریں گے: ایران

اتوار 28-12-2014
in حماس
0
plf visitiran
0
SHARES
0
VIEWS

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل جلدہی تہران کا دورہ کریں گے۔ مشعل اپنے دورے کے دوران سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای  اور صدر حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اس بات کا اعلان ایران کے وزارت خارجہ کے معاون خصوصی امیر عبدللھیان نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کیے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور حماس کے درمیان ایک لمحہ کے لیے بھی منطقع نہیں ہوئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حماس رہ نما خالد مشعل جلد ہی تہران کا دورہ بھی کریں گے تاہم انہوں نے ان کے دورے کی تاریخ کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔

ایرانی معاون وزیرخارجہ نے فلسطینی قوم کے تمام دیرینہ حقوق اور مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد جلد کامیابی سے ہم کنار ہوگی اور حماس اور اسلامی جہاد جیسی تنظیمیں صہیونی دشمن کو اپنے وطن سے نکال باہر کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ ایران فلسطینی قوم کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ تہران مظلوم فلسطینی قوم کی آزادی کی منزل تک پہنچنے تک ہرممکن مدد اور تعاون جاری رکھے گا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.