• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل آئندہ اتوار کو مصر کا دورہ کریں گے

بدھ 23-09-2009
in حماس
0
khalid-mashal
0
SHARES
0
VIEWS

khalid-mashal اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے چیئرمین خالد مشعل آئندہ اتوار کو مصر کا دورہ کریں گے جہاں وہ مصر کی میزبانی میں فلسطینی تنظیموں کے مابین مصالحتی کوششوں کے ضمن میں مصری قیادت سے اہم مذاکرات کرنے والے ہیں۔

 

خالد مشعل کے ہمراہ حماس کا ایک ہائی لیول وفد بھی ان مذاکرات میں ان کے ہمراہ ہو گا۔ غزہ میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے بدھ کے روز ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ حماس کا وفد مصری حکام کے ساتھ اس مسودے پر تبادلہ خیال کرے گا، جسے مصر نے فلسطینی قومی مصالحت کے لئے تیار کیا ہے۔ سامی ابو زھری کا کہنا تھا کہ ان کی تنظیم مصری مسودے کو مثبت سوچ کے زیر غور لا رہی ہے۔ حماس، بہ قول سامی ابو زھری، کسی بھی ایسی کوشش کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے درمیان اختلافات ختم کرنا ہے۔ حماس کے ترجمان کے بہ قول اس ضمن میں مصری کوششیں سر فہرست ہیں۔ یاد رہے کہ مصری حکومت نے اوائل ستمبر میں ایک دستاویز فلسطینی فریقوں میں تقسیم کی تھی جس میں فلسطینی تنظیموں کے درمیان اختلافات ختم کرنے کا فارمولا پیش کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.