• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی قاہرہ روانگی

پیر 28-09-2009
in حماس
0
qahira
0
SHARES
0
VIEWS

qahira اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا وفد کل قاہرہ کے لیے روانہ ہوگا- حماس کے رہنما ایمن طہ نے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر خلیل حیہ اور انجینئر نزار عوض اللہ غزہ جائیں گے

 

اور خالد مشعل کی سربراہی میں حماس کے وفد میں شامل ہو جائیں گے- اس دورے کا مقصد فلسطینی اختلافات کے خاتمے کے لیے ثالثی ملک مصر کی تجویز پر مصری حکام سے تبادلہ خیال کرتا ہے- ڈاکٹر ایمن طہ نے واضح کیا کہ مصری تجویز میں بعض مثبت نکات ہیں اور بعض منفی- فلسطینی مذاکرات کی کامیابی کے لیے ان نکات پر تبادلہ خیال ضروری ہے- انہوں نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی عوام کے مفادات کا تحفظ چاہتی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.