جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

حماس کے قطر سے فلسطینی انتخابات کی نگرانی کی اپیل

پیر 15-02-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Occupied Palestine-Hamas-election

Hamas calls on Qatar to monitor Palestinian elections

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ قطر عالمی برادری کے ساتھ مل کر مقبوضہ فلسطین میں انتخابات اور  شفاف انتخابی نتائج کیلئے بین الاقوامی برادری کے ہمراہ نگرانی کرے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روزامیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کو ایک مراسلہ ارسال کیا جس میں انہوں‌ نے فلسطینی قوم کی حمایت پر مبنی  دوحہ کے مؤقف کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قطر مقبوضہ فلسطین میں انتخابات اور شفاف انتخابی نتائج کیلئے عالمی برادری کے ساتھ انتخابات کی نگرانی کے فرائض انجام دے۔

ارسال کئے گئے مکتوب میں مصری صدر السیسی کی ثالثی سے حال ہی میں 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان ہونےوالی بات چیت اور اس حوالے سے قطر اور روس کے موقف سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔مکتوب میں کہا گیا  ہے کہ حماس فلسطین میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے اورپارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے تینوں مراحل میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینےکے لیے تیار ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہتمیم بن حمد آل ثانیحماسقطرمصری صدر السیسی
ShareTweetSendSend
Previous Post

صیہونی فوج کی فلسطینی مزدوروں پرفائرنگ

Next Post

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی چار ایکڑ سے زائد اراضی ضبط کرلی

Next Post
Israeli military-Zionist-Palestinian land

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی چار ایکڑ سے زائد اراضی ضبط کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.