• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبات جائز ہیں

بدھ 29-07-2009
in حماس
0
izzat-ul-rashq1
0
SHARES
0
VIEWS

izzat-ul-rashq1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے پولٹ بیورو کے رکن عزت رشق نے کہا ہے کہ حماس کے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبات جائز ہیں- حماس نے فلسطینی اتھارٹی سے مغربی کنارے میں سیاسی اسیران کی رہائی اور غزہ کے شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء کا مطالبہ کیا ہے-

 حماس کی حکومت نے غزہ میں فتح کے ارکان کو کانفرنس میں شرکت سے نہیں روکا-انہیں نقل وحرکت کی آزادی ہے-البتہ اس کے مقابلے میں فلسطینی اتھارٹی کو چاہیے کہ وہ سیاسی اسیران کو رہا کرے اور غزہ کے شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرے تاکہ وہ بھی نقل وحرکت کر سکیں- عزت رشق نے کہا کہ جب سیاسی اسیران کی رہائی کیلئے مذاکرات شروع کئے گئے تھے اس وقت فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں حماس کے چار سو ارکان قید تھے جبکہ آج ان اسیران کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر چکی ہے- فتح نے بہت وعدے کئے لیکن ایک وعدہ بھی ایفاء نہ کیا-عزت رشق نے واضح کیا کہ غزہ کے ہزاروں شہری پاسپورٹ سے محروم ہیں – فلسطینی اتھارٹی ان کے پاسپورٹ کا اجراء  نہیں کر رہی ہے جس سے وہ غزہ سے باہر جانے سے قاصر ہیں اور غزہ میں محصور ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.