• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے خلاف عدالتی فیصلے پرنظرثانی کی مصری درخواست کا خیر مقدم

بدھ 11-03-2015
in حماس
0
plf welcomed-review
0
SHARES
0
VIEWS

مصرکی حکومت کی جانب سے قاہرہ کی ایک مقامی عدالت کے اس فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دیے جانے کا فلسطین بھرمیں خیر مقدم کیا گیا ہے جس میں اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا تھا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کے علاوہ فلسطین کی نمائندہ قوتوں کی جانب سے مصری حکومت کی طرف سے عدالتی فیصلے کےخلاف دی گئی درخواست کا خیر مقدم کیا ہے۔

غزہ میں اسلامی جہاد کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکومت نے حماس کو دہشت گرد قراردینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دے کر ایک مثبت قدم اٹھایا ہے۔ مصری حکومت کے اس اقدام سے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی عکاسی ہوتی ہے۔ نیز مصری عدالت کے فیصلے کے بعد فریقین میں پیدا ہونے والی غلط فہمی کو دور کرنے میں بھی مدد ملےگی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز مصری حکومت نے قاہرہ کی عدالت کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دی ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے پرنظرثانی کرے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.