• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا دورہ تیونس، صدر المزروقی سے ملاقات

جمعہ 15-08-2014
in حماس
0
plf tunispresident
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی مرکزی قیادت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد عرب ملک تیونس کا دورہ کیا ہے جہاں وفد نے تیونسی صدرڈاکٹر منصف المرزوقی سمیت اہم حکومتی شخصیات اور تحریک النہضہ کی قیادت سے ملاقات کی۔

ملاقات میں حماس قیادت نے تیونسی صدر کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت اور شہر میں ہونے والی تباہ کاری کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

تیونس  کے دورے سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس رہ نما اسماعیل رضوان نے کہا کہ انہیں دورہ تیونس اور صدر المرزوقی سے ملاقات پر نہایت خوشی ہے۔ان کا یہ دورہ نہایت کامیاب رہا اور وہ دورے کے تمام مقاصد پورے کر کے واپس آئے ہیں۔

  انہوں نے بتایا کہ وفد میں ان کے ہمراہ بیروت میںحماس کے مندوب علی برکہ بھی شامل تھے۔ انہوں نے تیونسی صدر سے ملاقات میں انہیں غزہ کی تازہ صورت حال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ صدر المرزوقی نے اپنی حکومت اور پوری قوم کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کی ہر ممکن مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ صدر المرزوقی کا کہنا تھا کہ ان کا ملک مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے عالمی سطح پرسفارتی اور سیاسی مساعی جاری رکھےگا۔

بعد ازاں مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے حماس رہ نما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا کہ ان کے دورہ تیونس کا مقصد غزہ کی موجودہ صورت حال، شہر پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور جارحیت روکنے کے لیے عالمی سطح پر ہونے والی سفارتی کوششوں پر کے بارے میں تیونسی صدر کو مطلع کرنا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.