• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جانب سے خواتین، ممبران پارلیمان پر فلسطینی اتھارٹی کے حملوں کی مذمت

بدھ 11-06-2014
in حماس
0
plf women
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلیوں میں شرکت کرنے والی خواتین، ممبران پارلیمان اور حماس رہنمائوں پر تشدد کی مذمت کی ہے۔

فلسطینی قانون ساز کونسل کے فرسٹ ڈپٹی چئیرمین ڈاکٹر احمد بحر کے مطابق یہ حملے مفاہمتی عمل کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ بحر نے فلسطینی اتھارٹی کے چئیرمین محمود عباس سے مطالبہ کیا کہ وہ ان حملوں کے بعد اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور ایک اسپیشل کمیٹی قائم کریں تاکہ حملوں کی اصلی وجوہات کا اندازہ لگایا جاسکے۔

حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے مرکز اطلاعات فلسطین کو دئیے جانیوالے خصوصی بیان میں بتایا کہ فلسطینی مظاہرین پر اس طرح کے حملوں سے اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون کے اثرات نظر آتے ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز نے اسیرا جمال التاویل کی اہلیہ، ان کی صحافیہ بیٹی بشرہ اور ان کی بہن انتصار پر حملہکیا۔ یہ حملہ فلسطینی اتھارٹی کچھ دن قبل فلسطینی رہنما عباس السید کی اہلیہ پر ہونیوالے حملے سے مشابہت رکھتا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے اداروں نے حماس کے حمایتی چھ اور نوجوانوں کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ اس موقع پر اسیر محمد عطاء کو سر پر انتہائی زور سے ضرب لگائی گئی جس کے نتیجے میں انہیں فوری ہسپتال لے کر جانا پڑا۔

ممبر پارلیمان فتحی قراوی کو طولکرم میں ایک مارچ کے دوران نشانہ بنایا گیا اور ان کی عینک توڑ دی گئی۔ حماس رہنام شیخ نزیح ابو عون کو دوسرے حماس ممبران کے ہمراہ نابلس میں گھیر لیا گیا اور پھر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.