• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی اپنی سیاسی حریف جماعت ‘فتح’ کے یوم تاسیس پر مبارکباد

جمعہ 04-01-2013
in حماس
0
plf fatah 48yume tasees
0
SHARES
0
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اپنی سیاسی حریف ‘فتح’ کو 48 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے غزہ میں تنظیم کی کانفرنس کے انعقاد میں ہر ممکن سہولت فراہم کی ہے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ غزہ میں فتح کی یہ کانفرنس قومی وحدت کا مظہر ہے۔
 
حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زہری نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں فتح کی کانفرنس حماس کی بھی کامیابی ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو مثبت قرار دیتے ہوئے اسے قومی وحدت کی بحالی کا راستہ قرار دیا ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.