• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 29 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

‘حماس کو مصری دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا خیرمقدم’

اتوار 07-06-2015
in حماس
0
plf hamas welcome
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کے سینئیر رہنما اسامہ حمدان نے مصری اپیل کورٹ کی جانب سے فلسطینی مزاحمتی گروپ کو دہشت گرد گروپوں کی لسٹ میں ڈالنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔

حمدان نے الاقصٰی ٹی وی چینل کو دئیے جانے والے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ حماس نے حال ہی میں ایک سینئیر مصری عہدیدار سے ملاقات کی ہے اور دونوں فریقین نے دو طرفہ تعلقات میں اضافہ پر اتفاق کیا ہے۔

انہوں نے مصری عدالت کی جانب سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کو واپس لینے کے عمل کو صحیح راہ میں قدم قرار دیا۔ حمدان نے امید ظاہر کی کہ اس فیصلے کے نتیجے میں حماس کو مصر میں اپنا مقام واپس مل جائے گا۔

قاہرہ میں اہم معاملات پر اپیلوں کی کورٹ نے ہفتے کے روز فیصلہ جاری کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ مصری عدالت کے دائرہ کار میں نہیں آتا اسی لئے یہ فیصلہ درست نہیں ہے۔

مصر نے حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان پچھلے سال ہونے والی جنگ کے دوران ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے صلح کروائی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.