• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کو دہشتگرد تنظیم قراردلوانے کیلئے اسرائیل سرگرم

بدھ 03-07-2019
in حماس
0
حماس کو دہشتگرد تنظیم قراردلوانے کیلئے اسرائیل سرگرم
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت  فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو بین الاقوامی سطح پر دہشتگرد تنظیم قرارد لوانے کیلئے سرگرم ہے۔

  • تفصیلات کے مطابق حماس کو دہشتگرد تنظیم قرار دلوانے کیلئے صیہونی ریاست کوششوں میں مصروف ہے اور اس حوالے سے حال ہی میں اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان اور برطانیہ کے پاکستانی نژاد وزیر داخلہ ساجد جاوید کے درمیان تل ابیب میں ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں اسرائیلی وزیر داخلہ نے برطانیہ میں حماس کے مقربین کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا اوروزیرداخلہ ساجد جاوید سے مطالبہ کیا کہ وہ برطانیہ میں حماس کی سرگرمیوں پر پابندیاں‌عاید کریں جبکہ اسرائیلی وزیر نے برطانوی وزیرداخلہ پر زور دیا کہ وہ برطانیہ میں میں حماس پر پابندیوں‌کے ساتھ اسرائیل کے بائیکاٹ اور سرمایہ کاری روکنے کے لیے سرگرم عالمی مہم’بی ڈی ایس’ کی سرگرمیوں‌پربھی پابندی عاید کرے ۔ گیلاد اردان نے کہا کہ جرمن پارلیمنٹ کی طرح برطانیہ کو بھی ‘بی ڈی ایس’ کو سام دشمن قرار دینا چاہیے۔

خیال رہے کہ برطانیہ اب تک انسداد دہشت گردی قانون کے تحت 74 تنظیموں کوخلاف قانون قراردے چکا ہے اسرائیل برطانیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ پر پابندیاں عاید کرنے اور اسے خلاف قانون ایک دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کی کوشش کررہاہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.