• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس قیادت کی لبنان میں ترک سفیر سے اہم ملاقات

جمعرات 16-01-2020
in حماس, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس قیادت کی لبنان میں ترک سفیر سے اہم ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے وفد نے ترکی کے سفیرکو فلسطین کی موجودہ صورت حال اور قابض صیہونی  ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کے بارے میں  تفصیلات سے آگاہ کیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  گزشتہ روز لبنان میں موجود اسلامی مزاحتمی تحریک ‘حماس’ کے مندوب احمد عبدالھادی کی قیادت میں حماس کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ  جہاد طہ، ایمن شناعہ، مشہور عبدالحلیم اور عبدالمجید عوض پر مشتمل وفد نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں متعین ترکی کے سفیر حاقان چاقیل سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں دو طرفہ امور، فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا جبکہ حماس کے وفد نے ترکی کے سفیرکو فلسطین کی موجودہ صورت حال اور قابض صیہونی  ریاست کے نہتے فلسطینیوں کےخلاف سنگین جرائم کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔

Tags: احمد عبدالھادیبیروتترک سفیرحاقان چاقیلحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.