• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس قوم کو متحد کرنے کیلئے ہرقربانی کیلئے تیار ہے، اسماعیل ھنیہ

بدھ 31-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس قوم کو متحد کرنے کیلئے ہرقربانی کیلئے تیار ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قوم کو فلسطینی علاقوں کے الحاق،صدی کی  ڈیل، اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے، مسجد اقصیٰ کی تقسیم جیسی سازشوں کا سامنا ہے ،حماس قوم کو متحد کرنے کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ  نے بین الاقوامی طلبا کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین  کی فتح کیلئے طلبا نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے، صیہونی  ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اقدامات کی ہمیشہ مخالفت کی اور مزاحمت کے میدان میں ہمیشہ فلسطینی قوم کا ساتھ دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ارض مقدس سے بے دخل کئے گئے فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے،  فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہرطرح کی مزاحمت  کاحق ہے، حماس ارض فلسطین کی مکمل آزادی، آزاد اور مکمل خود مختار ریاست کے قیام اور فلسطینی پناہ گزینوں کے واپسی کےبنیادی اصولوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسصیہونی ریاستطلباء تنظیمقضیہ فلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.