• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس فلسطینی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے انتخابات کیلئے تیار ہے،اسماعیل ھنیہ

بدھ 30-10-2019
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
نومنتخب تیونسی صدر کو حماس کی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ان کی جماعت فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کے لیے تیار ہے۔

غزہ میں فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین حنا ناصر سے ملاقات کے بعد سربراہ حماس اسماعیل ھنیہ نے میڈیا سے گفتگورکرتے ہوئے کہا کہ حماس فلسطینی عوام کی رائے کا احترام کرتی ہے ، اور ہم مقبوضہ فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی  انتخابات کے لیے تیار ہے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران غزہ میں دیگر فلسطینی جماعتوں کی قیادت کی موجودگی میں انھوں نے کہا کہ فلسطین میں آزادی کیلئے جدوجہدکرنےو الی دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کرصدارتی اور پارلیمانی انتخابت کیلئے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنے بات چیت کررہےہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ حماس ایک سیاسی اور جمہوری جماعت ہے جو آئین اور پارلیمنٹ پریقین رکھتی ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسفلسطینی الیکشن کمیشنفلسطینی انتخابات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.