• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس غیر مسلح نہیں ہوگی، ٹرمپ کا امن منصوبہ مسترد کرے گی: سینئر رہنما

حماس کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کی ایک اہم شرط یعنی غیر مسلح ہونا اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ قبول کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

بدھ 01-10-2025
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
القسام بریگیڈز: جدعون دو کے جواب میں "عصا موسیٰ” آپریشن شروع
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کی ایک اہم شرط یعنی غیر مسلح ہونا اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ قبول کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق حماس غزہ میں انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس (آئی ایس ایف) کی تعیناتی کی بھی مخالفت کر رہی ہے جسے وہ ایک نئے قسم کا قبضہ تصور کرتی ہے۔

قابض جنگی مجرم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی بات چیت کے دوران ٹرمپ کے منصوبے کو قبول کر لیا تھا تاہم حماس نے تاحال کوئی باضابطہ جواب نہیں دیا۔

Tags: ٹرمپحماسصیہونی ریاستغزہغیر مسلحفلسطین
ShareTweetSendSend

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.