• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ کی ترک صدر سے ملاقات

پیر 16-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ کی ترک صدر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات ، ملاقات میں قضیہ فلسطین اور غزہ پر اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی پابندیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی  کے ترجمان کی جانب سے  جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تنظیم کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ترک صدررجب طیب اردوآن سے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی ، ترک صدر اور حماس کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قضیہ فلسطین، فلسطین کی موجودہ صورت حال، اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی اور غزہ پر اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی پابندیوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور حماس رہ نما اسماعیل ھنیہ کے درمیان ملاقات میں القدس اور مسجد اقصیٰ کو درپیش مشکلات اور مظلوم فلسطینی قوم کو درپیش مشکلات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ترک صدر نےحماس رہ نما پر فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر زور دیا۔خیال رہے کہ حماس رہ نما اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے حال ہی میں ترکی کا دورہ کیا۔ ان کا ترکی کا دورہ جاری ہے۔

Tags: "رجب طیب اردوآن"اسماعیل ھنیہترک صدرحماسقضیہ فلسطینمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.