• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 22 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما الشیخ سعید بلال کے انتقال پرحماس کی قیادت کا اظہار افسوس

ہفتہ 19-03-2016
in حماس
0
0Pala0711
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مقامی رہنما الشیخ سعید بلال کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے چند روز بعد اچانک وفات پر جماعت کی قیادت نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور سیاسی شعبے کے نائب صدر وسابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں مرحوم کے خاندان سے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

مرحوم کے بیٹے اور حماس رہنما الشیخ بکر بلال کے نام اپنے پیغامات میں حماس کے دونوں سرکردہ رہ نماؤں نے مرحوم کی اسلام اورمسئلہ فلسطین کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش یا۔

خالد مشعل کا کہنا تھا کہ مرحوم الشیخ سعید بلال فلسطین میں اخوان المسلمون اور اسلامی تحریک کے بانی رہنماؤں میں سےایک تھے۔ ان کی وفات سے فلسطین ایک جہاں دیدہ دینی رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ بکرسعید بلال چند روز قبل اسرائیلی جیل سے رہا ہوئے تھے۔ رہائی کے کچھ ہی دیر بعد وہ اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔

حماس کے قائدین نے القسام بریگیڈ کے شہید کارکنوں معاذ اور عثمال بلال کے اہل خانہ سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔ خالد مشعل نے اپنے پیغام میں فلسطینی قوم میں وحدت کی ضرورت پر بھی زور دیا اور قوم سے اپیل کی کہ وہ صہیونی مظالم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحماس رہنما الشیخ سعید بلال کے انتقال پرحماس کی قیادت کا اظہار افسوس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.