• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رام اللہ سکوائر میں نکبہ ریلی کا اہتمام کرے گی

منگل 14-05-2013
in حماس
0
plf asfour 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اپنے تمام حمایتیوں اور فلسطینی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بدھ کے روز رام اللہ کے منارا سکوائر میں منعقد ہونے والی ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔

 

حماس کے ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ حماس یوم نکبہ کی 65 سال مکمل ہونے پر ایک بڑی ریلی منعقد کروا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریلی سے حماس کے ایک مرکزی رہنما اور کئی دوسرے ممبران پارلیمان خطاب کریں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تمام فلسطینی سیاسی جماعتوں کو اس ریلی میں شرکت کی دعوت دی جائیگی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.