• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس: امیدواروں کی گرفتاریوں سے اسرائیل  ہمیں انتخابات سے باز نہیں رکھ سکتا

منگل 13-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس: امیدواروں کی گرفتاریوں سے اسرائیل  ہمیں انتخابات سے باز نہیں رکھ سکتا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس امیدوار ناجح عاصی کی گرفتاری کی مذمت کر تے ہیں اور بتا دینا چاہتے ہیں کہ انتخابات کو ناکام بنانے کیلے اسرائیل کی دہشت گردی ہمیں انتخابات سے باز نہیں رکھ سکتی۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے رام اللہ میں صہیونی فوج کے ہاتھوں امیدوار ناجح عاصی کو ان کے گھر سےغیر قانونی گرفتاری کی مذمت کر تے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ فلسطینی انتخابات کو ناکام بنانے کے لیے اسرائیل کی دہشت گردی فلسطینی عوام اور رہنماؤں کا پیچھا کررہی ہے لیکن ہم یا ہماری عوام ان ہتھکنڈوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کے اسپیشل یونٹوں کے ذریعے حماس رہنماؤں سمیت خاص طور پر القدس کے عوام کے خوفناک اغوا نے فلسطینی انتخابات  کوملتوی کرانے کی اسرائیل کی مجرمانہ پالیسی کی تصدیق کی ہے۔

Tags: اسرائیل کی ریاستی دہشتگردیاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسرام اللہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.