• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حزب اللہ کی جانب سے مسجد اقصی پر حملے کی مذمت

منگل 29-09-2009
in حماس
0
hizbullah
0
SHARES
0
VIEWS

hizbullah حزب اللہ نے اسرائیلی قابضین اور پولیس اہلکاروں کے مسجد اقصی پر اشتعال انگیز حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلمانوں اور عربوں کے منہ پر طمانچہ ہے-

 

حزب اللہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ واشنگٹن میں ہونے والی اس سہ فریقی ملاقات کے چند روزبعد پیش آیا ہے جس میں دشمن حکومت کے اس سربراہ مملکت کو اپنے چہرے پر امن کا ماسک پہنایا گیا جو امریکی آشیرباد سے فلسطینیوں کے حقوق غضب کرنے والی ایک ریاست کا مجرم وزیراعظم ہے- حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں ہونے والی صورتحال کا ذمہ دار عرب اور مسلم ممالک کی حکومتوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے حقوق کے تحفظ اور مقبوضہ سرزمین کی آزادی کا واحد مناسب حل مزاحمت ہی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.