• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی بابت صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ

بدھ 04-05-2016
in حماس
0
0Pala1231
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دوہزار چودہ کے جنگ بندی معاہدے کی صیہونی حکومت کی جانب سے مسلسل خلاف ورزی پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی نظر ہے ۔

انھوں نے کہا کہ غاصب صیہونیوں کو چاہئے کہ معاہدوں کی پابندی کریں اور جںگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں- اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اگر صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہا تو فلسطینی بھی جواب دینے پر مجبور ہوجائیں گے۔

انھوں نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے درمیان ہم آہنگی اور گہرے روابط کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں مزاحمتی جماعتوں کے باہمی روابط مستحکم اور پائیدار ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کے درمیان اتحاد و یک جہتی کے ذریعے فلسطین کی آزادی اور تمام مہاجر فلسطینیوں کی وطن واپسی کے اہداف پورے کئے جاسکتے ہیں ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی بابت صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.