• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ترک وزیرمذہبی امورکی غزہ آمد، حماس کی قیادت سے ملاقات

اتوار 17-05-2015
in حماس
0
plf turkish-minister
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی کے وزیرمذہبی امور اور ترک سپریم اسلامک کونسل کے چیئرمین محمد غورماز ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ بیت المقدس کے دورے کے بعد آج اتوار کو غزہ کی پٹی پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزیر اور ان کے ہمراہ آنے والا وفد دو روز تک غزہ میں قیام کریں گے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں گذرگاہ امور کے ڈائریکٹر ماھر ابوصبحہ نے ترک خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ترک وزیر مذہبی امو 22 رکنی حکومتی وفد کے ہمراہ اتوار کو علی الصباح غزہ پہنچے ہیں۔ غزہ آنے  والےترک وفد میں‌ فلسطینی اتھارٹی کے ہاں ترک سفیر مصطفیٰ‌سارنش بھی شامل ہیں، جو اتوار کو علی الصباح مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے درمیان بیت حانون گذرگاہ سے داخل ہوئے۔
غزہ آمد کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیربرائے امور دینیہ محمود غورماز کا کہنا تھا کہ غزہ کے دورے کا مقصد یہاں پر اسرائیل کی مسلط کردہ جنگوں کہ تباہ کاری کا  جائزہ لینا متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرناہے۔ انہوں‌نے کہا کہ میں اپنے دو روزہ دورے کے دوران اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والی مساجد اور کالونیوں کا دورہ کروں گا۔ اس دوران ان کی ملاقات اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ اور جماعت کی مقامی قیات سے بھی ہوگی اور وہ فلسطینی قانون ساز کونسل کےارکان سے بھی ملاقات کریں‌گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.