• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 25 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کی صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید

اتوار 08-05-2016
in حماس
0
0Pala1274
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین بچوں کی آخری رسومات کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی راہ میں فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے رکاوٹ کھڑی کئے جانے کا اقدام قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں بدستور ثابت قدم رہے گا اور استقامت کا مظاہرہ کرتا رہے گا۔

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ایک ایسے وقت جب حماس کا فوجی بازو قسام بریگیڈ غزہ کی سرحدوں کا دفاع کر رہا ہے اور صیہونی حکومت کے جنگی طیارے غزہ پر بمباری کر رہے ہیں الشاطی کیمپ سے تین فلسطینی بچوں کی شہادت کی خبرسننے کو ملی ہے۔

انہوں نے کہا یہ تینوں بچے شہید ہیں کیونکہ محاصرے اور جنگ کے نتیجے میں ان بچوں کی شہادت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ان بچوں کے گھر میں شمع روشن کی جاتی تھی اور اسی سے آگ لگی۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے جس نے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک حماس کی صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.