• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 25 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس نے داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے

پیر 09-05-2016
in حماس
0
0Pala1290
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس نے مصری حکام کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کے بعد جزیرہ سینا میں داعش کی موجودگی پر مصری حکومت کو لاحق خطرات کے پیش نظر مصر اور غزہ کی مشترکہ سرحد پر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی ہے۔

اطلاعات ہیں کہ غزہ اور مصرکی تیرہ کلومیٹر مشترکہ سرحدوں پر حماس سے وابستہ سیکورٹی فورس کے سیکڑوں جوان تعینات ہو گئے ہیں۔ اس درمیان حماس کے ترجمان سامی ابوزہری نے غزہ سے سینا میں دہشت گردوں کے داخل ہونے کی خبروں کو اسرائیلیوں کا پروپیگنڈہ قرار دیا جس کا مقصد حماس اور قاہرہ کے تعلقات کو خراب کرنا ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ غزہ اور مصرکی سرحدوں پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے پر مبنی اقدامات حماس اور مصری حکام کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کے مطابق انجام دیئے گئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک حماس نے داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.